Home / جمادی الآخر کا چاندنہیں ہوا

جمادی الآخر کا چاندنہیں ہوا

Spread the love

شیعہ چاند کمیٹی کے صدرمولانا سید سیف عباس نقوی نے اطلاع دی ہے کہ29 جمادی الاول1443 کو جمادی الآخر کے چاند کی تصدیق حا صل نہیں ہوئی ہے ۔لہٰذاکل4؍جنوری 2022 کو جمادی الاول کی 30 تاریخ ہو گی اور5؍جنوری 2022 کو جمادی الآخر کی پہلی تاریخ ہوگی اورشہا دت شہزادی حضرت فاطمہ زہراؐ7 جنوری کو اور ولادت حضرت فاطمہ زہراؐ24؍جنوری کو اور دستر خوان امام حسن26 جنوری 2022 کو ہے ۔
………………

  


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *